دفاع کے وزیر مملکت ڈاکٹر سبھاش بھامرے نے دلّی چھاؤنی کے گیریسن پریڈ گراؤنڈ میں کل این سی سی کیڈٹوں کے مارچ پاسٹ کا معائنہ کیا۔ یہ معائنہ 12 دن سے جاری
این سی سی کے قومی کھیل برائے 2016 کے اختتام پر لیا گیا۔ کیڈٹوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے این سی سی کی پوری برادری کو دلچسپ انداز میں قومی کھیل کرانے پر سراہا۔